Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Poetry - سُخن ریزے

چلو بہت دور چلتے ہیں

· April 28, 2024

گلشن اختر میئو
ننکانہ صاحب
چلو بہت دور چلتے ہیں
دنیا کے مقصد سے نکل کر
ہم اپنا اک مقصد بناتے ہیں
زندگی کا مقصد تو بنانا ہے
چلو ہمدم کچھ اچھا بناتے ہیں
چلو بہت دور,,,,,,,,,,
تھک سا گئی ہوں میں
پر میری زندگی مسافر ہے
بہت سے عہد کر کے نکلی ہوں
ان عہد کو پایا تکمیل کرنا ہے
چلو بہت دور,,,,,,,,
زندگی توساحل پر مٹی کاگھر ہے
جیسے لہروں نے ڈبونا ہے
اور پھر اسے ٹوٹ جانا ہے
چلو آج سے کچھ اچھا کرتے ہیں
چلو بہت دور,,,,,,,,
سفر زیست کو بسر کرنا تو ہے
اسے کیسے کے نام کرتے ہیں
سنو ہم اسےتمہارے نام کرتے ہیں
چلو یک سنگ بہت دور چلتےہیں
چلو بہت دور,,,,,,

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.