Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Articles

ڈاکٹر محمد اسد خان نے امراض اطفال کے شعبے میں نمایاں پوزیشن

· April 15, 2024

از طارق خان یوسفزئی۔۔۔

تخت بھائی(نمائندہ )
تخت بھائی کے نامور سپوت ڈاکٹر محمد اسد خان یوسفزئی نے ریاست ہائے متحدہ آمریکہ میں معروف یونیورسٹی سے امراض اطفال کے شعبے میں سپیشلائزیشن کے منعقدہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔ وہ واحد پاکستانی ڈاکٹر ھیں جنہیں اس وقت یونیورسٹی میں امراض اطفال میں سپیشلائزیشن کےلیے منتخب کیا۔ اس سے قبل انہوں نے آپنی تعلیم پاکستان میں اور خیبر میڈیکل کالج سے نمایاں نمبروں سے ایم۔بی۔بی۔ایس کا امتحان پاس کیا ھے اور بطور میڈیکل افیسر لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور۔ لوند خوڑ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خدمات سرانجام دے چکے ھیں۔ انہوں نے آمریکہ کے ریاست میسوری (saint louis university school of medince) سینٹ لاس یونیورسٹی سکول آف میڈیسن سے طب کی دنیا میں سب سے مشکل ترین امتخان ( USMLE ) امتیازی نمبروں سے پاس کرکے یونیورسٹی میں …

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.