دنیا ہے متوالی
سب کی دیکھی بھالی
آنکھوں سے سب پی لی
جام پڑے ہیں خالی
برسوں بعد وی حسرت
ہم نے آج نکالی
اس بن پل نہ گزرے
کیسے عادت ڈالی
میرا چین اڑائے
ہونٹوں کی یہ لالی
ہاتھ لکیریں کیسی
ساجد خام خیالی
نواز ساجد نواز
موضع حسوکے
فیصل آباد

دنیا ہے متوالی
سب کی دیکھی بھالی
آنکھوں سے سب پی لی
جام پڑے ہیں خالی
برسوں بعد وی حسرت
ہم نے آج نکالی
اس بن پل نہ گزرے
کیسے عادت ڈالی
میرا چین اڑائے
ہونٹوں کی یہ لالی
ہاتھ لکیریں کیسی
ساجد خام خیالی
نواز ساجد نواز
موضع حسوکے
فیصل آباد