rki.news
شاعر : خواجہ الطاف حسین حالی
مجالس میں غیبت کا زور اِس قدر ہے
کہ آلودہ اس خون میں
ہر بشر ہے
تسطیر:
احمد وکیل علیمی
مجالس میں غیبت کا زور اِس قدر ہے
یہی مشغلہ سب کا شام و سحر ہے
ہیں طینت میں سب ایک جیسے علیمی
کہ آلودہ اس خون میں ہر بشر ہے



