Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
International - بین الاقوامی

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ہلاکت۔

· July 31, 2024

حماس کے سرکاری ذرائع کے مطابق ان کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ان کی رہائش گاہ “غدارانہ پر صہیونی حملے” میں بے دردی سے مار دیا گیا۔ ایران کی (انقلابی) ریوولیوشنری گارڈ نے ہانیہ کی موت کی تصدیق کی۔ اس افسوسناک واقع کی تحقیقات جاری ہیں۔ یہ قتل ایران کے صدارتی حلف برداری تقریب میں ہنیہ کی شرکت کے ایک دن بعد ہوا

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.