سب سے اعلٰی جو منصفِ برحق
ہے ض اپنی ذات میں وہ لاثانی
خوب واضح ہیں فیصلے اس کے
دودھ کا دودھ پانی کا پانی
علی شاہد ؔ دلکش
کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج،
کوچ بہار ، مغربی بنگال ، انڈیا
واٹس ایپ : 8820239345

سب سے اعلٰی جو منصفِ برحق
ہے ض اپنی ذات میں وہ لاثانی
خوب واضح ہیں فیصلے اس کے
دودھ کا دودھ پانی کا پانی
علی شاہد ؔ دلکش
کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج،
کوچ بہار ، مغربی بنگال ، انڈیا
واٹس ایپ : 8820239345