وہ راہ صداقت کا اک راہ رو تھا
مضامین میں ، نظموں کا بےلاگ ضو تھا
مبلغ ہوا سچ کا اور آج اک کم
بطرز نو کہن اس کا اندازِ نو تھا
ارم انصاری (کولکاتہ)

وہ راہ صداقت کا اک راہ رو تھا
مضامین میں ، نظموں کا بےلاگ ضو تھا
مبلغ ہوا سچ کا اور آج اک کم
بطرز نو کہن اس کا اندازِ نو تھا
ارم انصاری (کولکاتہ)