اونچی ایڑی
کے
جوتے
پہن کر
اس نے اپنے قد کو
بلند کر رکھا تھا
لیکن
گھستے ہوئے
تلے سے
بےخبر تھا !!
نور اقبال (جگتدل)
مغربی بنگال

اونچی ایڑی
کے
جوتے
پہن کر
اس نے اپنے قد کو
بلند کر رکھا تھا
لیکن
گھستے ہوئے
تلے سے
بےخبر تھا !!
نور اقبال (جگتدل)
مغربی بنگال