rki.news
یہ سرد موسم بھی
تمہارے دل کے جیسا ہے
جہاں میرے لیے جانا ں!
محبت کی کوئی حدت
رفاقت کی وہی شدت
وہ جذبوں سے بھرے لمحے
وہ دلکش ،دلُربا سنگت
سبھی برفاب ہیں اب تو
تمہارے ساتھ کے لمحے
فقط اک خواب ہیں اب تو۔
سُباس گُل
رحیم یار خان

rki.news
یہ سرد موسم بھی
تمہارے دل کے جیسا ہے
جہاں میرے لیے جانا ں!
محبت کی کوئی حدت
رفاقت کی وہی شدت
وہ جذبوں سے بھرے لمحے
وہ دلکش ،دلُربا سنگت
سبھی برفاب ہیں اب تو
تمہارے ساتھ کے لمحے
فقط اک خواب ہیں اب تو۔
سُباس گُل
رحیم یار خان