جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
تسطیر
جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
ارم ان کے قدموں میں ہم دیکھتے ہیں
خدا کی عنایت ہوئی ہے علیمی
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکاتا
شاعر : اسداللہ خاں غالب


جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
تسطیر
جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں
ارم ان کے قدموں میں ہم دیکھتے ہیں
خدا کی عنایت ہوئی ہے علیمی
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکاتا