کسی کی شخصیت پر
انگلی اٹھایا نہ کیجئے
اور عیب جوئی نہ کیجئے
کیونکہ
آپ کے اپنے ہی گریباں کی طرف
تین انگلیاں
اشارہ کر کے
آپ ہی کی شخصیت کو
ننگا کر دیتی ہیں
محمود مجیدی
جگتدل 24 پرگنہ(شمال )

کسی کی شخصیت پر
انگلی اٹھایا نہ کیجئے
اور عیب جوئی نہ کیجئے
کیونکہ
آپ کے اپنے ہی گریباں کی طرف
تین انگلیاں
اشارہ کر کے
آپ ہی کی شخصیت کو
ننگا کر دیتی ہیں
محمود مجیدی
جگتدل 24 پرگنہ(شمال )