وہ ایسی چال چلتا جا رہا ہے
کہ جو تھا سب بدلتا جا رہا ہے
مجھے اس نے ذرا سا چھو لیا تھا
بدن بارش میں جلتا جا رہا
ہے
تمہارے سانس کی گرمی کو پا کر
یہ دل ہے کے پھگلتا جا رہا ہے
خزانہ تیری چاہت کا گنوا کر
کوئی اب ہاتھ ملتا جا رہا ہے
اسے دیکھوں کبھی تو انکھ بھر کے
سو دل ہے کہ مچلتا جا رہا ہے
میاں مزمل لطیف




