Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Poetry - سُخن ریزے

غزل

· May 8, 2024

گہری سیاہ راتوں کے تنہا سایے مجھے ڈراتے ہیں
اسی بہانے سہی
ہم بھی بازار الفت میں لٹ کر خود کو بہلاتے ہیں
کیا ہوا گر افسانہ بنے گی زندگی
ہم تو سرمئی شاموں کے ساتھ ڈھل کر دیکھتے ہیں
برس ہا برس بیتے
خود سے ہم کلام ہوئے
بس اپنے لبوں پر تمہارا نام ہی سجتے دیکھتے ہیں
تم میرے کچھ نہیں گویا
پھر بھی اپنی ذات کو تم سے عشق کرتا دیکھتے ہیں
لازم تو نہیں فیصل جو ہم نے مانگا وہ ہمیں مل جائے
پھر بھی تم کو اپنی زیست کا حاصل مان کے دیکھتے ہیں

شاعر ۔۔فیصل منظور

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.