rki.news
جب بھی فرعون سر اٹھائے گا
ایک موسیٰ ضرور آئے گا
تم کروگے ستم تو ياد رہے
ربِ کعب ہمیں
بچائے گا
کتنے آئے گئے جہاں میں وسیم
سب کو جانا ہے تو بھی جائے گا
وسیم انصاری سنت کبیر نگر بسٹی

rki.news
جب بھی فرعون سر اٹھائے گا
ایک موسیٰ ضرور آئے گا
تم کروگے ستم تو ياد رہے
ربِ کعب ہمیں
بچائے گا
کتنے آئے گئے جہاں میں وسیم
سب کو جانا ہے تو بھی جائے گا
وسیم انصاری سنت کبیر نگر بسٹی