Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Poetry - سُخن ریزے

غزل

· July 10, 2024

گلشن اختر میؤ
ننکانہ صاحب

میرے من پسند شخص کو ہی میرا ہمسفر بنایا جائے یارب
پھر ہمیں تیرے در کی گلی گلی میں پھرایا جائے یارب
ہمارے وجود مجسم کو جنت البقیع میں دفنایا جائے یارب
پھر ہمارے پیکر مجسم کو خاک بنا کر مدینہ کی فضا میں اڑایا جائے یارب
بروز محشر کھولیں گے جب ہمارے نامہ اعمال یارب
پھر کسی نیکی کے عوض اک دوجے سے ملایا جائے یارب

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.