rki.news
ہر ملاقات پہ وہ شخص جدا لگتا ہے
اک جریدے کا نیا جیسے شمارہ کوئی
تسطیر
ہر ملاقات پہ وہ شخص جدا لگتا ہے
جیسے بدلے ہوئے موسم کا نظارہ کوئی
ہر مہینے میں وہ ملتا ہے نیا روپ لئے
اک جریدے کا نیا جیسے شمارہ کوئی
میم عین لاڈؔلہ

rki.news
ہر ملاقات پہ وہ شخص جدا لگتا ہے
اک جریدے کا نیا جیسے شمارہ کوئی
تسطیر
ہر ملاقات پہ وہ شخص جدا لگتا ہے
جیسے بدلے ہوئے موسم کا نظارہ کوئی
ہر مہینے میں وہ ملتا ہے نیا روپ لئے
اک جریدے کا نیا جیسے شمارہ کوئی
میم عین لاڈؔلہ