Sunday, August 9, 2026
PAGES
CATEGORIES
Literature - جہانِ ادب

فسانچہ بعنوان “زہروں کے بیو پاری”

· January 5, 2026
فسانچہ بعنوان “زہروں کے بیو پاری”

rki.news

از شکیل رشڑوی
ہر طرف سے چیخ پکارجاری تھی۔ لوگ افراتفری میں تھے۔کچھ لوگ جالی دار ٹوپی والے کو نشانہ بنا رہے تھے تو کچھ بھگوا گمچھے کو۔
دوسرے دن ہسپتال میں لوگ ایک دوسرے کو خون دیتے نظر آئیں مگر وہ چند ٹوپی اور گمچھے والوں کا کوئی پتہ نہیں تھا۔

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.