باپ کو تو حقیر کہتا ہے
تجھ کو شاید نہیں ہے اندازہ
مصطفیٰ کا یہ قول ہے پیارے
باپ بھی خلد کا ہے دروازہ
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل
قطعہ


باپ کو تو حقیر کہتا ہے
تجھ کو شاید نہیں ہے اندازہ
مصطفیٰ کا یہ قول ہے پیارے
باپ بھی خلد کا ہے دروازہ
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل