Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Poetry - سُخن ریزے

مغربی بنگال کے ماہِ تمام شاعر و صحافی مہتاب سلّم کا مجموعۀ کلا ” تمہاری طرح” کا اجراء اور مبارکباد

· July 27, 2025
مغربی بنگال کے ماہِ تمام شاعر و صحافی  مہتاب سلّم کا مجموعۀ کلا ” تمہاری طرح”  کا اجراء اور مبارکباد

rki.news

(1)

یہ شہرت سبھی کو میسّر نہیں ہے
کہ سلّم کا کوئی بھی ہم سر نہیں ہے
ہیں مہتاب اہلِ سخن میں کئی اک
جو دِل جیت لے وہ مسخّر نہیں ہے
(2)
سخن گستری دِل کو چھوتی ہے تیری
کہ ہر فکر مانندِ موتی ہے تیری
ہیں حیران اہلِ سخن سارے سلّم
بہت منفرد فکر ہوتی ہے تیری
(3)
میرا سلّم مُسلّم ہوا ہے
دی علیمی نے اس کو دعا ہے
تیرا لہجہ بتاتا ہے سلّم
شعر گوئی خدا کی عطا ہے
بقلم :
احمد وکیل علیمی
دوردرشن کولکات

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.