کچھ آدم زاد
دنیا میں
قلم کی طرح ہوتے ہیں
جو
خوبصورت دکھائی دیتے ہیں
باہر سے
لیکن
سیاہی بھری ہوتی ہے
ان کے دلوں میں
اندرسے!
روشن ضمیر ،مغربی بنگال
منافقین( نظم)


کچھ آدم زاد
دنیا میں
قلم کی طرح ہوتے ہیں
جو
خوبصورت دکھائی دیتے ہیں
باہر سے
لیکن
سیاہی بھری ہوتی ہے
ان کے دلوں میں
اندرسے!
روشن ضمیر ،مغربی بنگال