Sunday, August 9, 2026
☰
✕
PAGES
CATEGORIES
Advertisement
Advertisement
Events - تقریبات

منہاج القرآن کولکاتہ میں جشن شب معراج

· January 15, 2026
منہاج القرآن کولکاتہ میں جشن شب معراج

rki.news

‎ منہاج القرآن مغربی بنگال ،وومین لیگ کولکاتہ کی جانب سے  محترمہ رخسانہ اشرفی کی نگرانی میں گزشتہ اتوار 11جنوری 2026 بمطابق 27 رجب المرجب بمقام سرسید احمد ہائی اسکول، ہوڑہ (تکیہ پاڑہ) میں جشن شب معراج کا اہتمام نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ کیا گیا جس میں تقریباً 200 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔اس نورانی۔محفل کا،آغاز شام 6 بجے ہوا جبکہ اختتام رات 9 بجے اجتماعی دعا کے ساتھ کیا گیا۔
‎

new logo rki
ABOUT
Your World in Words — independent daily news across Qatar, Pakistan and the world.
READER SERVICES
© 2026 Daily Rahbar Kisan International. All Rights Reserved.