ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سے
اگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
تسطیر
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سے
درِ حبیب تک میری اگر رسائی ہو
میں چھوڑ سکتا ہوں خود تخت و تاج کو فوراً
اگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل
میر تقی میر


ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سے
اگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
تسطیر
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سے
درِ حبیب تک میری اگر رسائی ہو
میں چھوڑ سکتا ہوں خود تخت و تاج کو فوراً
اگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل