٫٫بیٹی،،
بیٹی باعث رحمت ہوتی ہے
گھر میں اسی کے دم سے
رونق
انمول ہیرا
باپ دیکھے تو
اس کی تھکان اترے
بیٹی سے پیار کرنا
سنت ہے ساجد
میرے پاک نبی صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
محمد نواز ساجد قریشی
موضع حسوکے

٫٫بیٹی،،
بیٹی باعث رحمت ہوتی ہے
گھر میں اسی کے دم سے
رونق
انمول ہیرا
باپ دیکھے تو
اس کی تھکان اترے
بیٹی سے پیار کرنا
سنت ہے ساجد
میرے پاک نبی صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
محمد نواز ساجد قریشی
موضع حسوکے