گلشن اختر میؤ
ننکانہ صاحب
بہت خواہش ہے حضور اکرم دید دیکھائیں
مجھ گنہگار کو کبھی مدینہ دیکھائیں
میرے آنسوؤں کی صدا کبھی تو سنو
مجھ کو بھی کبھی اپنا سفینہ دکھائیں
ہر بار جاتا ہے شہر مدینہ قافلہ
کبھی ہمکو آقا کی دید درینہ دکھائیں
بہت شدت کی خواہش ہے اب تو آخری گلشن
سبز گنبد کے سائے میں زندگی کا کرینہ دیکھائیں




