Today ePaper
Rahbar e Kisan International

آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی کا حیدرآباد میں آئندہ ماہ

Articles , Snippets , / Sunday, October 5th, 2025

rki.news

سہ روزہ “جشن رنگ بچپن” کے تحت بین الاقوامی سیمینار اور ثقافتی پروگرام

بچوں کے ادب سے اردو عوام کو واقف کروانا مقصد- جناب سراج عظیم ،ڈاکٹرمظفر حسین غزالی اور ڈاکٹر شعیب رضا خان کا خطاب

حیدر آباد5اکتوبر-(راست )آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی دہلی کے زیر اہتمام حیدرآباد میں 11′ 12 اور 13 نومبر کو بين الاقوامی سیمینار اور کلچرل پروگرام ” جشن رنگ بچپن ” منایا جا رہا ہے۔ جگہ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔ سیمینار کا آغاز یعنی پہلے دن 11 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے افتتاحی سیشن ہوگا لنچ کے بعد دوسرا سیشن ہوگا اور شام چھ بجے “سولو مشاعرہ ” کا اہتمام کیاجائے گا ـ سوسائٹی کے جنرل سکریٹری محترم سراج عظیم صاحب نے بتایا کہ دیگر تفصیلات سے عوام کو جلد واقف کروایا جائے گااس پروگرام میں حیدرآباد کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی مندوبین ،اردو ادب نواز ممتاز و معروف شخصیات و شعراء کرام اور سرکردہ اصحاب فکر کی بڑی تعداد شریک ہوگی “جشن رنگ بچپن “کے سلسلے میں حیدرآباد میں ایک مشاورتی اجلاس ادبی و تہذیبی مرکز ” میڈیا پلس اڈیٹوریم ” گن فاؤنڈری میں منعقد ہوا ،اجلاس کی صدارت سکریٹری آل


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International