گلشن اختر میو
ننکانہ صاحب…
محبتوں کا دیپ ہے میو
امن کا چراغ ہے میو
وراثت کا مان ہے میو
عام و خاص میں ہے میو
دین کی تبلیغ میں آگے ہے میو….
آباؤ اجداد کا سرمایہ ہیں میو
کسے ملے کیا ملا فقط خدا کا ہے میو
ہوئی ہیں کچھ غلطیاں بڑوں سے
ہم مل کر سنواریں گے ایک ہیں میو
زبان کا مان کا بھرم ہے میو
عورت کے مقام پر حیا عکس بند ہے زن میو
برصغیر پاک ؤ بند میں آج بھی زندہ ہے میو
گلشن کے چمن میں آبیاری ہجرت سے پہلے کی اب بھی ہے
برصغیر کی تاریخ میں زندہ ہے میو…
Leave a Reply