تازہ ترین / Latest
  Wednesday, December 25th 2024
Today ePaper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

تخت بھائی (نمائندہ خصوصی) تخت بھائی پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس

Events - تقریبات , Snippets , / Thursday, July 18th, 2024

تخت بھائی (نمائندہ خصوصی) تخت بھائی پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت صدر مسلم خان صابر منعقد ھوا جسمیں تمام ممبران جاوید عالم مہمند۔ملک الرحمان وزیر۔طارق یوسفزئی۔وارث خان مہمند۔زاھدالرحمان۔عمران زمان۔زاہد اخونزادہ اور مطیع اللہ وغیرہ نے شرکت کی۔اجلاس میں روزنامہ اج کے سب ایڈیٹر صحافی حسن زیب کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ھوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور پسماندہ گان کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں شھید صحافی حسن زیب کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا اور مرکزی و صوبائی حکومتوں سے صحافیوں کا تحفظ یقینی بنانے اور مقتول صحافی حسن زیب کے خاندان کو شھید پیکج دینے کا مطالبہ کیا گیا۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2024
Rahbar International