ایک دانش ور نے کہا
جن کی فطرت میں
ڈسنا ہو
وہ ڈسا کرتے ہیں
کیونکہ
نیم درخت کے پاس
آم کے پیڑ لگانے سے
نیم میٹھا نہیں ہوجاتا!
روشن ضمیر ،مغربی بنگال
رنگ فطرت( نظم)


ایک دانش ور نے کہا
جن کی فطرت میں
ڈسنا ہو
وہ ڈسا کرتے ہیں
کیونکہ
نیم درخت کے پاس
آم کے پیڑ لگانے سے
نیم میٹھا نہیں ہوجاتا!
روشن ضمیر ،مغربی بنگال