rki.news
!!!ابو جی
!!زندگی کے اتنے سال آپ کے بغیر گزر جانے کے بعد جب میں اس مقام پہ ہوں کہ آپ ہمیں کامیاب دیکھنا چاہتے تھے ہم بن گئے
!!مگر آپ نہیں ہیں اپ کی آواز کو یہ دل یہ کان یہ وجود ترس رہا ہے
!!دنیا کے کسی کونے میں جائیں مگر وہاں آپ کی آواز آپ جیسا کوئی نہیں دکھا
!!مجھے آج بھی آپ کے معاملے صبر نہیں آسکا!!اآپ کا بچھڑ جانا روح کو ایسے کسی مل مل کے کپڑے کو کانٹوں کے اوپر سے کھنچنے کی مانند ہے
آپ کے بغیر سب کچھ چل رہا ہے!!مگر ہم ٹھہرے ہوئے ہیں!!ٹھیک کہتے ہیں زندگی کسی ایک کے جانے سے نہیں رکتی چلتی ہے بس ہم رک جاتے ہیں
!!اور یہ بھی کسی نے ٹھیک کہا تھا کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر بس جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
!!الله آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں آمین ثم آمین
!!آپ جیسا محبت کرنے والا اور شفیق انسان مجھے کبھی نہیں ملا!!آپ انمول ہیں!!میں آپ بھی آپ کے نام کے ساتھ * تھے*لگاتے ہوئے رک جاتی ہوں
!!فقط آپ کی بیٹی مریم
Leave a Reply