جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
تسطیر
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
سمجھتے لوگ ہیں مجھ کو بڑا جہادی ہوں
لگایا مجھ پہ ہے الزام اک عدالت نے
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ، جگتدل
Leave a Reply