Today ePaper
Rahbar e Kisan International

صنف کہانی عنوان دکھاوا

Articles , / Monday, May 6th, 2024

ز قلم عرشی کو مل سجاد حسین
عروج جائے نماز پر بیٹھی روتی بلکتی الله سے شکوه کناں تھی کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟ کیوں سب نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا ؟ میں تو بہت نیک تھی_ پھر میری دعا کیوں قبول نہیں ہوئی؟
آج تک تم نے جتنے بھی نیک عمل کیے کیا وہ سب اللہ کی رضا کے لیئے تھے ؟دل سے آواز آئی۔
نہیں؟
جب تمھارے سارے اعمال دنیا دکھاوے کے لیے تھے;تو پھر آج شکوہ کیسا؟
اگر ان میں سے ایک عمل بھی اللہ کی کیلئے ہوتا تو تم آج یوں تہی دامن نہ ہوتی دل کی آواز پر عروج دنگ ره گئ_


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2025
Rahbar International