جرمنی میں اردو ادب کی مشہور و معروف جوڑی عشرت معین سیما اور انور ظہیر رہبر کو مظفر حنفی میموریل سوسائٹی (دہلی) کی جانب سے ڈاکٹر مظفر حنفی ایوارڈ 2024 دیا گیا ہے۔ 10 اکتوبر کو آن لائن ہونے والی ایک خوبصورت تقریب میں یہ اعلان کیا گیا۔ اس خوشی کے موقع پر عشرت معین سیما اور انور ظہیر رہبر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی گئی۔
Leave a Reply