تحریر: بنت احمد
کراچی
کل الفاظ:100
رشید صاحب گھر میں داخل ہوئے تو میوزک کی آواز کے ساتھ کچھ بے ھنگم سی آوازیں کان میں پڑیں۔وہ حیران ہوئے ۔۔۔۔۔۔ڈرائنگ روم تک آئے تو نہال اپنے دوستوں کے ساتھ میوزک پر ڈانس میں مصروف تھا اور کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔
آگے بڑھ کر میوزک آف کیا سب ایکدم رک گئے …. انہیں دیکھ کر سلام کیا جواب ۔کے بعد پوچھا ۔۔۔۔۔ یہ سب کیا ہو رہا تھا!؟. جواب ملا “14اگست ” آنے والی ہے اسکی کی تیاری ہے نئے نغمے کے لئے اور وہ سوچنے لگے کیا ھم غلامی سے آزاد ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔
Leave a Reply