دنیا بھر سے منتخب کئے گئے قلمکاروں اور شاعروں کو 10- اکتوبر 2024 کو مظفر حنفی صاحب کی چوتھی برسی کے موقع پر ڈاکٹر مظفر حنفی ایوارڈ 2024سے نوزا گیا ۔ اس موقع پر دوحہ قطر سے خوبصورت لب و لہجے کی معروف شاعرہ ، افسانہ نگار اور مضمون نگار فرزانہ صفدر کو دیار غیر میں ان کی اردو ادب کی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے مظفرحنفی میموریل سوسائٹی (دہلی )کی جانب سے ڈاکٹر مظفر حنفی ایوارڈ 2024 سے نوزا گیا
ادارہ رہبر کسان انٹرنیشنل فرزانہ صفدر صاحبہ کو خوشی کے اس موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہے
Leave a Reply