وہ بھی عجب تھے دن کہ تمہاری تلاش میں ہم نے اٹھائے رنج محبت کی راہ میں ہر وقت میری فکر میں آباد تھا کبھی اب وہ مری خوشی میں رہا اور نہ آہ میں
2.
وہ جنگ کے اصول سے واقف نہیں ابھی اپنے ہنر دکھاتا ، ریاکاری کر گیا طاقت پہ ہے غرور تو رکھنا ذرا یہ یاد مقتول زندہ ہے ، تھا جو قاتل وہ مر گیا
نسیم اشک جگتدل 24 پرگنہ شمال مغربی بنگال
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.
© 2025 Rahbar International
Leave a Reply