٫ مطلب پرست ،،
مطلب کی آ ڑ میں
بے ضمیر لوگ
یہ کیسا دور ہے
سب کچھ کھو جائے
جب بھوک بڑھ جائے
خود غرضی کے کام سارے
ایک دن فنا ہو جانا ہے
دنیا میں ساجد!
چڑھتے سورج کو سلام ہوتا ہے
محمد نواز ساجد قریشی
موضع حسوکے
فیصل آباد
پنجاب

٫ مطلب پرست ،،
مطلب کی آ ڑ میں
بے ضمیر لوگ
یہ کیسا دور ہے
سب کچھ کھو جائے
جب بھوک بڑھ جائے
خود غرضی کے کام سارے
ایک دن فنا ہو جانا ہے
دنیا میں ساجد!
چڑھتے سورج کو سلام ہوتا ہے
محمد نواز ساجد قریشی
موضع حسوکے
فیصل آباد
پنجاب