rki.news
(میم عین لاڈلہ) ۔نہایت ہی مسرت کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی کانکی نارہ اردو گرلس ہائی اسکول کا ہائر سیکنڈری رزلٹ شاندار رہا۔ مجموعی طور پر کل 85 طالبات نے ایکزام میں حصہ لئے اور کل75 طالبات کامیاب ہوئے یعنی رزلٹ 88 فیصد رہا ۔
3 طالبہ گریڈ او، 8 گریڈ اے پلس، 11 گریڈ اے، 9 گریڈ بی پلس، 30 گریڈ بی اور 14 گریڈ سی کے زمرے میں کامیاب ہوئے ۔
ہیڈ مسٹریس محترمہ ساجدہ خاتون کی رپورٹ کے مطابق ٹاپ ٹین کی فہرست درج ذیل ہے ۔ 1۔ ثانیہ ناز بنتِ صفرے عالم 470 ، 2 ۔ علیشا انجم بنت محمد دین 454 ، 2۔ نور صبا بنت رحمت اللہ انصاری 454 ، 3۔ صوفیہ پروین بنت محمد شوکت علی 425، 4۔ آفرین صبا بنت محمد امتیاز حسین 422، 5۔ فلک فردوس بنت انور حسین انصاری 416، 6۔ شاہینہ علی بنت نوشاد علی مرحوم 411، 7۔کہکشاں نسرین بنت محمد نصیر الدین 408، 8۔ شگفتہ یاسمین بنت محمد عالمگیر 406، 9۔ فلک جہاں بنت عبد الکلام 404، 10۔ نیلوفر اقبال بنت محمد اقبال 402 ۔
تمام بچیاں قابلِ مبارک باد اور قابلِ تحسین ہیں ۔
Ad debug output
The ad is not displayed on the page
current post: کانکی نارہ اردو گرلس ہائی اسکول کی ٹاپر بنی ثانیہ ناز, ID: 27960
Ad: Ad created on April 11, 2026 1:17 am (51056)
Placement: AfterContent (51054)
Display Conditions
Categories| Ad | wp_the_query |
|---|
| 8,21,3 | post_id: 27960 is_singular: 1 |
Find solutions in the manual
Leave a Reply