ومانیہ ، یورپ کا ایک اہم ملک ہے ، اس کی تاریخ بھی جنگ و جدل سے بھری ہے ، قدیم رومنوں سے لیکر جدید ڈکٹیٹروں تک ، رومانیہ ہمیشہ ہی نشانہ بنا رہا ، عثمانی ترکوں کے خلاف دوسری جنگ عظیم میں رومانیہ کی افواج نے بہت اہم کردار ادا کیا ، اسکی وجہ یہ تھی کہ ترکوں سے اٹھارویں صدی میں ہی یہ ملک آزاد ہو چکا تھا ، یکم دسمبر 1918 رومانیہ کو اصل حالت میں لانے کے لیے مختلف ریاستوں کا اتحاد کیا ، جسکی یہ ایک خوبصورت یادگار ہے
Leave a Reply