وینزویلا ، براعظم امریکا کا ایک چھوٹا مگر مضبوط ملک ہے ، اسکی تاریخ بھی سکون کی تاریخ نہیں ہے ، یہ اسپین اور امریکہ کی پہلی کالونی تھی ، اور اسپین سے اسے گو اٹھارویں صدی کے اوئیل میں آزادی ملی مگر امریکہ سے آزادی اسے 13 جنوری 1830 کو ملی ، سائمن بولیور کی قیادت میں ایک عرصے کی جدو جہد تھی ، گو وہ اس ملک کا پہلا ڈکٹیٹر بھی بنا مگر اسنے اپنی قوم کے لیے بہت کچھ کیا اسی لیے آج ونزویلا کا سرکاری نام بولیورین جمہوری ونزویلا ہے ، یہ یادگار ، سائمن بولیور کی ہے ، جس کو بابائے قوم کا درجہ بھی دیا جاتا ہے
Leave a Reply