کرغزستان وسطی ایشیا کی ایک بہت اہم ریاست ہے ، پرانے زمانے میں کرغزستان ایک مسلم علاقے کے طور پر جانا گیا ، منگولوں نے اس پر جب قبضہ کیا تو اس وقت سے یہ منگول سلطنت کا حصہ رہا پھر روس میں شامل کیا گیا ، 31 اگست 1991 کو روس کے ٹوٹنے کے بعد باقاعدہ آزادی کا اعلان کیا گیا ، بشکک میں واقعٰی یہ عمارت اسی دن کی یاد کے طور پر بنائی گئی ہے
Leave a Reply