نزانیہ ، شاید دنیا کا قدیم ترین آباد خطہ ہے ، یہاں لاکھوں برس پرانے انسان کے آثار ملے ہیں اور اسی کے ساتھ یہاں بولی جانے والی زبانیں دو ہزار سال سے بھی پرانی مانیں گئیں ہیں ، تنزانیہ مسلمانوں کی آمد کے بعد سے مسلم افریقہ کا حصہ رہا عثمانی سلطنت کے خاتمے کے بعد پہلے جرمنوں نے پھر انگریزوں نے اس پر قبضہ کیا ، جو ایک طویل گوریلا جنگ کے بعد 9 دسمبر 1961 کے آزادی کے دن کے ساتھ ختم ہوا ،موشی شہر میں واقعٰی یہ ایک فوجی یادگار ہے ، جو تنزانیہ کی فوجی جدوجہد کو ظاہرکرتی ہے
Leave a Reply