قدیم تاریخ میں تراز کے شہر کا نام ملتا ہے ، جو آج کے کازکستان میں واقعٰ تھا ، فارسی بولنے والی اکثریت نے سترھویں صدی کی عظیم تباہی کے بعد روسی سلطنت کاحصہ بننے تک ایک خاموش تاریخ رقم کی، 25 دسمبر 1991 میں دوسری وسطی ایشائی ریاستوں کے ساتھ یہ ملک بھی آزاد ہوا ، یہ کازک آزادی کی یادگار ہے جس میں ایک قدیم فوجی کو ایک اڑنے والےشیر پر پُرغرور انداز میں دیکھایا گیا ہے ، یاد رہے رومن ان علاقوں سے بڑی تعداد میں فوجی بھرتی کرتے تھے
Leave a Reply