rki.news
ج 14دسمبر2025 بروز اتوار اسلم ٹیٹاگڑھی کی دختر ثنا کبریا کی نسبت مکرم علی لین، تیلینی پاڑہ کے محمد شاہد ابن محمد شعبان سے ہوئی اس خوشی کے موقع پر سیکڑوں عزیز و اقارب شریک ہوئے اور دولہا و دلہن کو اپنی دلی دعاؤں سے نوازے۔ خاص حضرات کی حاضری یوں رہی۔
محمّد جنیف انصاری، لیاقت علی، محمد اقبال، میم عین لاڈلہ، روشن ضمیر، خورشید تابش، منظر اسلام، شکیل رشڑوی، عارفہ پروین، نوشاہ کی جانب سے ان کے بڑے بھائی محمد ناصر، بہنوئی اسلم علی، آفتاب عالم، محمد سکندر اس کے علاوہ محمد شفیق اور اختر حسین شریک تھے۔
Leave a Reply