rki.news
اظہار تشکر
ہم ان تمام معزز رشتہ داروں، دوست احباب اور خیر خواہوں کے ممنون احسان ہیں کہ جنہوں نے ہمارے بزرگوار والد محترم کے انتقال کے موقع پر تعزیت کے لٸے گھر تشریف لاٸے, ٹیلیفون کالز, ٹیکسٹ مسجز اور سوشل میڈیا کے ذریعے بے شمار تعزیاتی پیغامات اور دعائیں بھیجے, ہمارے غم میں شریک رہے اس مشکل وقت میں ہمیں تسلی دی اور ہماری حوصلہ افزاٸی فرماٸی۔
ہمارے لیے فرداََ فرداََ آپ تمام خواتین و حضرات اور دوستوں کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے لہذا میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور میرے بزرگوار مرحوم والد محترم کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین ثم آمین
سوگواران:
علی مراد
صوبیدار رحمت گل
(رحمت عزیز خان 03365114595 واٹس ایپ)
حسن مراد
رحمت غازی
معین الدین
عرفان الدین
مفتی حسین علی
محب الله
Leave a Reply