اکتوبر 13 کو ایکسپرٹ میرج بیورو انٹرنیشنل کے زیر انتظام ھونے والے پہلے سیمینار ایکسپرٹس فورم واہ کینٹ میں میچ میکرز کمیونٹی کے تمام بڑے گروپس کے فاونڈرز اور ممبران نے بھر پور شرکت کی ۔سیمینار میں ممبران کو شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ پیش کیے گیے اور لنچ پیش کیا گیا اور کمیونٹی میں اس ایونٹ کو سب سے کامیاب ایونٹ قرار دے کر CEO فاونڈر سر طارق محمود اور انکی ٹیم کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا ۔اور اس سیمینار سے یہ سوشل حلقوں کو پیغام پہچایا گیا کہ یہ تمام فاونڈرز لوگوں کے رشتوں میں بہم مدد پہنچانے میں آپس میں بہترین رابطے میں ہیں اور سیکھنے سکھانے اور معاشرتی مسائل کے اھم اشو پر اکھٹے ہیں۔
Leave a Reply