(سہیل نور) پسماندہ طبقات کے بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیم دینے فراہم کرنے کی غرض سے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے اشتراک سے قائم کردہ “برئی پاڑہ ایجوکیشنل سوسائٹی” شاندار طریقے سے کامیابی کی طرف گامزن ہے- سوسائٹی گیارہ سال مکمل کرچکی ہے- امسال نئے سیشن 2024 کے لئے مورخہ 3/جولائی سے فارم تقسیم کی جائے گی- کلاس XI اور XII کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پہلی فرصت میں فارم حاصل کرکے داخلہ کروالیں- سیٹیں محدود ہیں-
فارم ملنے اور داخلہ کی تاریخ : 03.07.2024 سے 10.07.2024
نوٹ: اس کوچنگ میں کسی بھی طرح کی فیس نہیں لی جاتی-
تفصیلی جانکاری کے لئے رابطہ کریں : سہیل نور 9239768229 , مجاہد نور 8961337525 ، محمد مشتاق 9681296427
Leave a Reply