پاکستان رائٹرز گلڈ فیصل آباد ریجن
کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ
بروز ہفتہ 2024ـ11ـ2
صدارت پروفیسر امین عزمی صاحب
مہمان خصوصی ۔ڈاکٹر اظہار احمد گلزار صاحب فیصل آباد
مہمان اعزاز ۔ڈاکٹر فرزانہ فرح صاحبہ آزاد کشمیر
، مہمان اعزاز جناب مجید خاور صاحب میلسی
مہمان اعزاز ۔حاتم بھٹی صاحب فیصل آباد
نوجوان شاعر ۔ شاہد فاروق صاحب فیصل آباد
نوجوان شاعر ۔نواز ساجد نواز صاحب فیصل آباد
نوجوان شاعر ۔روشان تصدق خان صاحب فیصل آباد
تلاوت کلام پاک ۔محمد عدنان قمر صاحب فیصل آباد
منتظم کے فرائض
جناب پروفیسر اخلاق حیدر آبادی صاحب
نے سر انجام دیے ۔۔۔۔۔
اور خوب ادبی نشست محفل مشاعرہ 20 سال بعد پھر سے دوبارہ جوش و خروش سے منایا گیا
اور اس نششت کا مقصد نوجوان شعراء کو موقع فراہم کرنا ہے
Leave a Reply