rki.news
میرے ایک دوست کی آنکھوں میں ایک عجیب و غریب بیماری ہے- اس کے چہرے پر دھوپ پڑتے ہی بالکل اندھا سا ہوجاتا ہے- اسے کچھ دکھائی نہیں دیتا- یہاں تک کہ اسے وجود بھی نظر نہیں آتا-
“کیا آپ کو میری باتوں پر یقین نہیں ہے؟” تو ٹھیک ہے آپ میرے اس دوست پر دھوپ والا تجربہ کسی بھی وقت کرسکتے ہیں- لیکن ٹھہرئیے ! پہلے میں آپ کے سامنے دھوپ کی نوعیت بیان کردوں- ہاں ! تو سنئے ! وہ دھوپ صرف حسین چہروں کی ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔ !
سہیل نور (جگتدل)
اسسٹنٹ ہیڈ ٹیچر
کولکاتا میونسپل کارپوریشن اسکول
Leave a Reply