تازہ ترین / Latest
  Saturday, October 19th 2024
Today News Paper
Rahbar e Kisan International
Abdul Rasheed Qureshi - Founder of Daily Rahbar Kisan Internation Lahore

رشتوں کا تقدس کرنا سیکھیں

Articles , / Wednesday, June 26th, 2024

گلشن اختر میؤ
ننکانہ صاحب

ضروری تو نہیں جو آپکو بہین یا بھائی کہہ رہا ہو وہ سمجھتا بھی ہو. اس میں برا بھی نہی جو بات کے شروعات میں ہی کہے دے مجھے بہین یا بھائی نا کہیں تو ضروری تو نہیں وہ برا ہو.. اسے پورا حق ہے وہ نہیں چاہتا/چاہتی کے آپ اس سے کوئی تعلق استوار کریں…حقیقت پر مبنی بات ہے بہین, بھائی فقط وہی ہیں جس نے اک ماں سے جنم لیا ہو جس سے آپ جنے,,,,, سچ کہوں میں لڑکی ہو کر کہتی ہوں چاہے کوئی مجھے کتنا ہی بہین کہے لیکن میں نئی سمجھتی ہاں یہ سچ ہے جو ان رشتوں کا احترام جانے ہم اسکے لئے خونی رشتہ سے بڑھ کر محترم رکھتے ہیں…. سب سے بڑھ کر نبئ اکرم نے اپنے منہ بولے بیٹے کی بیوی سے شادی کی جس میں انسانوں کے لیے پیغام ہے…. زبان کی فوقیت اور رشتوں کا پاس سکھایا گیا ہے.. ایسے بہت سے لوگ ہیں جن سے میں نے پوچھا آپکو کس نام یا حوالہ سے مخاطب کروں….بہت سے لوگوں کی نفسیات ہوتی ہے وہ نئی چاہتے اپنے خونی رشتوں کے علاوہ کوئی اور ہمیں ان تعلق یا رشتے سے پکارے اس میں برائی بھی نہیں…… مجھے لگتا ہے ہمیں بہین بنا کر جانو کہنے کے چکروں سے نکل آنا چاہیے…. ایسے بہت سے احساس لوگوں کا رشتوں سے یقین اٹھ جاتا ہے… وہ نفسیاتی مریض بن کر رہے جاتے ہیں


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روزنامہ رہبر کسان

At 'Your World in Words,' we share stories from all over the world to make friends, spread good news, and help everyone understand each other better.

Active Visitors

Flag Counter

© 2024
Rahbar International