rki.news
ڈائریکٹوریٹ اف پبلک ریلیشن محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان
پریس ریلیز 27دسمبر 2025
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصف علی تمغہ امتیاز کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کا 46اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری کے فرائض رجسٹرار سمعیہ امبرین نے انجام دیے جبکہ محمد جسٹس طارق ندیم انجینیئر محمد رضا چوہان نومینی چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد،ڈاکٹر کاشف بشیر ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ لاہور ،اسامہ فضل چوھدری ایم پی اے،مس ماریہ جاوید ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ لاہور،پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق ، ڈاکٹر عبدالرزاق ڈاکٹر، ناہید بانو، ڈاکٹر محمود عالم نے شرکت کی۔اجلاس میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات کو منظور کیا گیا اور اس کے علاوہ دیگر اہم فیصلوں میں پی ٹی ایس فیکلٹی ممبران کا انکریمنٹ اور اساتذہ کی (پی ایچ ای) چھٹیاں منظور کی گئیں۔علاوہ عظیم دیگر کمیٹیوں میں نومینیشن کی منظوری دی گئی۔
ریاض احمد ہراج
ترجمان زرعی یونیورسٹی ملتان
Leave a Reply